امریکی غلامی اورامپورٹڈحکومت منظورنہیں:شیخ رجب علی

Apr 18, 2022


 ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر،سپیشل رپورٹر) ٹبہ سلطانپور میں پی ٹی آئی ورکرکی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے امیدوارچیٔرمین یوسی ٹبہ سلطانپور شیخ حاجی رجب علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کلمہ کی بنیادپرمعرض وجودمیں آ نے والے آ زادملک کے آ زادشہری ہیں ہمیں امریکی غلامی اور امپورٹڈ حکومت منظور نہیں عمران خان ہمارے وزیراعظم تھے اور ہمیشہ رہینگے اس موقع پرنذیرخان پٹھان،چوہدری یامین کمبوہ، سردارنصراللہ خان پاندہ،ابرارخان سندھڑ،نواب ابوبکر کمبوہ،دلشادخان جہانزیب رجب علی،ارشادکچھی ودیگرکثیرتعدادمیں موجود تھے۔

مزیدخبریں