فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ‘ 5 ہزار لیٹر ناقص آئل وگھی برآمد


 بورے  والا  (تحصیل  رپورٹر  )  بورے والاحساس ادارے کی اطلاع پر محکمہ فوڈ اتھارٹی کا 513 ای بی میں چھاپہ 5 ہزار لیٹر سے زائد ناقص آئل اور گھی برآمد یونیک پولٹری پروٹین کے نام سے بنائی گھی فیکٹری میں جانوروں کی آلائشوں سے تیار کردہ 56 سو لیٹر گھی کو قبضہ میں لے لیا گیا دوران کارروائی فیکٹری کو سیل کرکے مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے مذکورہ فیکٹری میں تیار کر دہ مضر صحت گھی آئل کو سپلائی کرکے شہر اور گردونواح میں بیماریاں بانٹ کر مال کمایا جا رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن