ڈرامہ’’خدا اور محبت‘‘ کو کبھی  بھلایا نہیں جاسکتا: سادیہ خان

 لاہور(یواین پی) ڈرامہ سیریل ’’خدا اور محبت‘‘ کے سیزن 1اور 2 میں مرکزی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ سادیہ خان کا کہنا ہے کہ اس ڈرامے کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ’اسلئے ان کے پیارے مداحوں کیلئے یہ ایک ویڈیو کلپ‘۔اُنہوں نے لکھا کہ ’مجھے معلوم ہے مداح ہمیشہ میرے لیے خوبصورت ویڈیوز بناتے ہیں اس لیے یہ ویڈیو کلپ میری طرف سے مداحوں کیلئے ایک چھوٹا سا تحفہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن