دولتالہ سکھو(نامہ نگار)رہنماء جماعت اسلامی گوجر خان ،سابق نائب ناظم یونین کونسل نڑالی مرزا تجمل حسین جرال،صوبیدار میجر رفاقت حسین اور حافظ کامران جرال کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں،نماز جنازہ آج بروز سوموار دن ایک بجے نڑالی میں ادا کی جائے گی۔
مرزا تجمل حسین جرال کی والدہ انتقال کر گئیں
Apr 18, 2022