حلقہ این اے 33ہنگو کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال کامیاب ہوگئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ تمام پولنگ سٹیشنوں کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال نے بیس ہزار سات سو بہتر جبکہ جے یو آئی ف کے امیدوار عبیداللہ نے 18244 ووٹ حاصل کئے۔یہ نشست اس سال فروری میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے رکن خیال زمان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ این اے33ہنگو کا ضمنی انتخاب جیت لیا
Apr 18, 2022 | 19:03