حکمرانوں نے مقدس ایوان کو گھنائو نے دھندے کیلئے استعمال کیا: ملک اقبال

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر و امیدوار پی پی 137حاجی ملک محمد اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ماضی میں سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کیا گیا اور اب پہلے سے زیادہ شدت سے حملہ آور ہوا جارہا ہے ، حکمرانوں نے مقدس ایوان کو گھنائو نے دھندے کیلئے استعمال کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...