بھکھی (نمائندہ نوائے وقت )نبی آخر الزمان سے وفاداری ہماری زندگی کا مقصد ہونا چاہی ہے قانون ناموس رسالت کی صریح خلاف ورزی کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جانا چاہی ہے ہر کلمہ گو کیلئے بنی رحمت کی حرمت اپنی جان ومال سے زیادہ عزیز ہونا ہی اس کے ایمان پر استقامت کی دلیل ہے۔ ختم نبوت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین سیون سٹار پریس کلب ملک ناصر محمود وٹو نے ایک تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔