مشکل وقت گزر چکا ‘ عوام کو جلد ریلیف ملے گا : ملک یوسف

Apr 18, 2023

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق ممبر میونسپل کمیٹی حاجی ملک یوسف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کی با صلاحیت قیادت جلد ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کیلئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں ماضی کی حکومت کی پالیسیوں کی بدولت پی ڈی ایم کو مشکل ترین فیصلے کرنا پڑے مگر مشکل وقت گزر چکا ہے اب عوام کو ریلیف کی فراہمی کے دن آگئے ہیں۔

مزیدخبریں