کشمور (محبوب مزاری نامہ نگار) کشمور کے قریب ڈکھن بنگلو میں غیرت کے نام پر خاتون اور پیش امام قتل۔تفصیلات کے مطابق کشمور کے قریب ڈکھن بنگلو کے مقام پر سسر نے غیرت کے نام پر خاتون اور اس کے آشنا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بہو حنیفہ اور سیف اللہ نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کر دیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس نے پہنچ کر لاشوں کو اپنے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔غیرت کے نام پر قتل ہونے والے شخص کا تعلق پنجاب ڈی جی خان کا ہے قتل ہونے والا شخص پیش امام تھے تھا اور ڈکھن بنگلو کی مسجد میں تراویح پڑھاتا تھا۔
پیش امام قتل