اسلام آباد(نا مہ نگار)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع ہو ں گے ،اڑھائی لاکھ سے زیادہ طلبا و طالبات پاکستان اور بیرون ملک قائم امتحانی مراکز میں امتحان دیں گے،چئیرمین فیڈرل بورڈ قیصر عالم خان نے کہا ہے کہ امتحانات کے انعقاد کے لیے آئی ٹی کا استعمال شروع کیا ہے جس سے طلبا کے لیے آسانیاں پیدا ہوئی ہیں ۔
میٹرک امتحانات