اسلام آباد ہائیکورٹ ماتحت عدالتوں میں  21 ے25 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات

Apr 18, 2023


 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 21 اپریل سے25 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات ہوں گی۔
تعطیلات

مزیدخبریں