عمران خان نے شب قدر کی رات بھی سیاسی رونا جاری رکھا:نرگس فیض ملک

لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ شب قدر کی رات کو بھی عبادت کی بجائے عمران خان نے اپنا وہی روائتی سیاسی رونا دھونا روزانہ کی طرح جاری رکھا ایک طرف تو یہ شخص ریاست مدینہ بنانے کا دعوے دار ہے تو دوسری جانب عین عبادت کی رات  بھی ویڈیو لنک کے زریعے جھوٹ بولنے کا سلسلہ جاری رکھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...