صنعاء(این این آئی )عالمی ریڈ کراس کمیٹی کی زیرنگرانی یمن کی آئینی حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان قیدیوں کے حالیہ تبادلے کے معاہدے میں رہا میں والے جنگجوں میں ایک خاتون بھی شامل تھی۔ یہ واحد حوثی خاتون جنگجو تھی جسے اس معاہدے کے تحت رہا کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثیوں کی صفوں میں بھرتی ہونے والی سمیرا مارش کو چار سال پیشتر آئینی حکومت کی وفادار فورسز نے مآرب گورنری سے گرفتار کیا تھا۔ سمیرا حوثی ملیشیا کی ایک سرکردہ خاتون لیڈر ہیں۔
رہائی پانے والے قیدیوں میں حوثیوں کی اکلوتی خاتون جنگجو سمیرا بھی شامل
Apr 18, 2023