راولپنڈ ی( جنر ل ر پورٹر ) درود وسلام کی محا فل مےں شر ےک ہو کر د ےن ود نےا کی کا مرانےاں سمےٹی جا تی ہیں،درود وہ واحد احسن عمل ہے جس مےں رب پروردگار بھی شر ےک ہو تے ہیں،ان خےا لا ت کا اظہار ممتا ز روحانی شخصیت قار ی محمد عظےم اقبال نقشبند ی قادری نے26وےں ر مضان کر ےم( 27وےں شب ) کی منا سبت سے منعقدہ خصو صی محفل مےں گفتگو کر تے ہو ئے کےا۔شےخ عمران کی ر ہا ئش گا ہ محلہ چھا چھی مےں منعقدہ محفل درود وسلام وذ کر مےں سما جی،عوامی اور سےا سی حلقوں کی نمائندہ شخصےات شر ےک ہو ئےں۔بعد نمازعصر محفل ذ کر واذکار،درود پاک کے گلد ستے پےش کےے گئے ،بعد ازاں اجتما عی دعا ہوئی۔ شر کا ءکےلئے افطار ڈ نر کا خصو صی انتظا م کےا گےا