قرآنی تعلیمات کی روشنی سے زند گےاں قا بل رشک بنتی ہے:ڈ اکٹر ظفر اقبال جلالی


اسلام آباد ( مےگز ےن ر پورٹ ) شےخ الحد ےث ،عالمی مبلغ اور ممتاز محقق پروفےسر ڈ اکٹر مفتی ظفر اقبال جلا لی نے کہا کہ قرآن کر ےم کا پڑ ھنا باعث رحمت اور سمجھنا باعث نجات ہے،ہم اپنے گھروں اور بچوں کو قرآنی ما حو ل دے کر زند گےو ں کو ناقابل فخر اور قابل رشک بنا سکتے ہیں۔ان خےالات کا اظہار انھوں نے جا مع مسجد محمد ی مےں سالانہ تکمےل قرآن پاک کی خصو صی تقر ےب سے خطاب مےں کےا۔جا معہ اسلام آباد کے منتظم اعلی حضرت ڈ اکٹر ظفر اقبال جلا لی عمر ہ کی عد ےم المثا ل ادا ئےگی کے بعد25ر مضان المبار ک کی شام لو ٹے،اُسی روز محمدی کالونی کی جامع مسجد مےں تکمےل قرآن کی پروقار تقر ےب کا حصہ بنے۔اس سے قبل خطےب مسجد علامہ مشا ہد حسےن جلا لی اور انکی ٹےم نے مہمان شخصےت کا استقبال کےا ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ المکر م ڈ اکٹر مفتی ظفر اقبال جلا لی کی سر پر ستی اور نگرا نی مےں آزاد کشمےر،گلگت وبلتستان اور چارو ں صوبو ں مےں ہزارو ں شا گر د فرو غ دےن اور جذ بہ عشق ر سو ل کی مہکاروں کی تقسےم مےں مصروف ہیں۔شےخ الحد ےث ڈ اکٹر مفتی ظفر اقبال جلا لی نے کہا ہے کہ والد ےن، اساتذہ کرام قر آ نی تعلیمات کو اپنی زند گےو ں کا لا زمی حصہ بنا لےں،جس سے فےو ض وبر کا ت کے ساتھ ہد اےت اورفےضان کا سلسلہ جا ری ر ہے۔آ خر مےں درودوسلام اور ملک وملت کی سلا متی کےلئے د عا کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن