سٹاک مارکیٹ:اتارچڑھائو ،سرمائے میں 17ارب روپے کی کمی

کراچی (کامرس رپورٹر)سرمایہ کاروں کی جانب سے پرکشش شیئرز میں پرافٹ ٹیکنگ کے سبب گزشتہ روز بھی پاکستان سٹاک ایکس چینج  میں کاروبارحصص اتار چڑھاؤ کی زد میں رہا۔ ایک موقع پرکاروبار میں تیزی سے انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبوربھی کر گیا لیکن منافع کے حصول کیلئے شیئرز کی فروخت کے نے مارکیٹ کوتیزی سے مندی میں تبدیل کردیا جس کی وجہ سے انڈیکس گھٹ کر70300 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مندی کے سبب سرمائے میں 17ارب روپے سے زائد گھٹ گئے اورسرمائے کامجموعی حجم 98کھرب روپے سے گھٹ کر97کھرب روپے پر آگیا۔ 54.59فیصد حصص کی قیمتیں بھی کم ہو گئیں۔ ماہرین سٹاک کے مطابق آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے خدشات کے پیش نظر بجٹ میں نئے ٹیکس لگانے کی قیاس آرائیوں اور معاشی 

ای پیپر دی نیشن