پی پی وسطی پنجاب سیکرٹریٹ سٹاف وفد کی رانا جواد کی والدہ کی وفات پر تعزیت

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سیکرٹریٹ سٹاف کا وفد فنانس سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب رانا جواد کے گھر پہنچا۔جہاں انہوں نے رانا جواد کی والدہ کی وفات پر تعزیت اورمرحومہ کیلئے بلندی درجات کی دعا کی۔فاتحہ خوانی میں رانا شہزاد، نسیم صابر،فرخ بصیر،بشارت علی مدثر شاکر،چودھری عمر،آصف بھٹی شریک تھے۔

ای پیپر دی نیشن