ترکیہ کے ساتھ تجارتی، معاشی، تعلیمی اور ثقافتی تعاون مزید بڑھانا ہو گا: صدر 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر زرداری سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے ملاقات کی۔ صدر نے کہا کہ ترکیہ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی، معاشی، تعلیمی اور ثقافتی تعاون مزید بڑھانا ہو گا، ترک کمپنیاں پاکستان کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں۔ ترکیہ کی کمپنیاں پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ذریعے سرمایہ کاری کریں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...