لندن (نیٹ نیوز) عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 87 ڈالر جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گیس کی قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 1.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی
Apr 18, 2024