19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پْرانی برطانوی ٹرین کار دریافت

اینٹورپ (نیٹ نیوز) بیلجیئم میں 19 ویں صدی کے قلعہ کی کھدائی کے دوران ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اندازاً 100 برس پْرانی برطانوی ٹرین کار دریافت کی ہے۔ لندن نارتھ ایسٹرن ریلوے (ایل این ای آر) کے مطابق بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں قائم ناردرن سائٹیڈل کی کھدائی کے لیے کام کرنے والے محققین کو گہرے سرخ رنگ کی ٹرین کار دریافت ہوئی، جس پر ایل این ای آر کا لوگو تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...