لندن (نیٹ نیوز) فیول سیل ٹیکنالوجی کی کمپنی سیریز پاور کی چیف ٹیکنالوجی آفیسر نے خبردار کیا ہے کہ اعلیٰ کارکردگی کے لیے مصنوعی ذہانت کے آلات کے بڑھتے استعمال کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کے خطرے کا امکان ہے۔
مصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہ
Apr 18, 2024