فضل الرحمن کا اسماعیل ہانیہ سے ٹیلفونک رابطہ بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پرتعزیت 

لاہور(خصوصی نامہ نگار ) مولانا فضل الرحمن نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور ان کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی ۔ مولانا فضل الرحمن نے شہدا کی بلندی درجات کے لئے دعا کرتے ہوئے  کہا کہ پاکستانی عوام فلسطینی بھائیوں کے دکھ درد کو محسوس کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن