اسلام آباد (وقائع نگار) ایڈیشنل سیشن جج اویس محمد نے ریاست کے خلاف بیان بازی کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 23 اپریل تک منظور کر لی۔
ریاست کے خلاف بیان بازی کیس اعظم سواتی کی عبوری ضمانت منظور
Apr 18, 2024