بھوئے آصل:مسلح افراد کا سیاسی جماعت کے دفتر پر دھاوا

بھوئے آصل (نامہ نگار)نشہ میں دھت افراد کو غل غپاڑے سے منع کرنے پر مسلح افراد کا سیاسی جماعت کے کوٹ رادھاکشن کے دفتر پر حملہ کارکنان کو زدو کوب کرنے کے ساتھ لاکھوں روپے مالیت کا سامان توڑ ڈالنے ساتھ خوف وہراس کی فضا قائم کر دی ورکرز و اہل محلہ سراپا احتجاج پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔23 کے قریب افراد کا سیاسی جماعت کے کارکنان کو زدو کوب کرنے کے ساتھ توڑ پھوڑ و حملہ کے دوران اہل محلہ و کارکنان سراپا احتجاج بن گئے۔

ای پیپر دی نیشن