پھول نگر (نامہ نگار)پھول نگر متروکہ وقف املاک بورڈ اورایف آئی اے لاہور کی مشترکہ کارروائی ،قابضین سے61 دکانیں واگزار کروالی گئیں جن کی مالیت کروڑو ں روپے ہے۔ پھول نگر میں عرصہ دراز سے ناجائز قابضین کمرشل دوکانیں پر عرصہ دراز سے قابض تھے کہ متروکہ وقف املاک بورڈ اور ایف آئی اے لاہور کی پھولنگر تحصیل پتو کی ضلع قصور میں قابضین کے خلاف بڑی کارروائی ون مین کمیشن سر براہ شعیب سڈل ، چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ ارشد فرید ، سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ فرید اقبال کی ہدایات کی روشنی میں کی گئی۔
پھول نگر:قابضین سے61 دکانیں واگزار کروالی گئیں
Apr 18, 2024