بیشتر شہید فوجی جوانوں کا تعلق  پنجاب سے ہے:رحمت خان

سرائے مغل(نامہ نگار) پاکستان تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا افغانستان اور ہندوستان کے دہشت گردوں اور شہریوں کو ٹارگٹ کرنے والوں کامقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فوج کے نوجوانوں کی کثیر تعداد کا تعلق پنجاب سے ہے۔ سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کار وڈیرا شاہی حکومتی ایوانوںمیں بیٹھے با اثر افراد ہیں۔ پاکستان کی سٹاک مارکیٹ تاریخ میں سب سے بلند شرح پر پہنچی ہے سندھ اور پنجاب میں گندم کا حکومتی ریٹ ایک ہونا چاہیے ۔

ای پیپر دی نیشن