کامونکی:امانت میں خیانت کرنے والے 2 افراد کیخلاف مقدما ت

Apr 18, 2024

کامونکی(نمائندہ خصوصی)امانت میں خیانت کرنے والے دو افراد کیخلاف مقدما ت درج۔ فیض آباد کے اقبال ریاض نے فیصل آباد کے خرم عرف صائم ایوب کو امانت کے طور پر دو لاکھ روپے دیئے جس نے واپس کرنے سے انکار کردیا۔جبکہ واہنڈ کے راؤ عمیر نے امانت کے طور لئے بیس لاکھ روپے محلہ رضا آباد کے سیف الرحمان کو واپس کرنے سے انکار کردیا۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

مزیدخبریں