کوئٹہ میں متاثرینِ سیلاب میں امداد تقسیم
کرنے اوراس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ماروی میمن کا کہنا تھا کہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا صحیح اندازہ نہ لگانا حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے ، سیلاب زدگان کے لئے فنڈزکے مصرف کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا جس کے باعث ڈونرز این جی اوز اور بیرون ملک مقیم پاکستانی سیلاب زدگان کے لئے امداد بھیجنے کو تیار نہیں ہیں ۔ سینیٹر ماروی میمن نے کہا سیلاب سے بیس ملین لوگ متاثر ہوئے ہیں جو سڑکوں پر کھلے آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں انہیں امداد نہ ملی تو وہاں مختلف بیماریاں پھوٹ سکتی ہیں ۔