پاکستان کا2014ءتک ریموٹ سےنسنگ سسٹم خلامیں بھیجنے کا منصوبہ

Aug 18, 2011

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد( مانیٹرنگ نیوز)پاکستان 2014 ءتک خلاءمیں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ سینٹرل ایشیاءآن لائن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے خلائی اور اعلیٰ ماحولیاتی ریسرچ کمشن سپارکو نے 2014 تک جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ سسٹم کو خلاءمیں بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے جو قومی اور بین الاقوامی سطح پر صارفین کی مصنوعی سیارے سے منظر کشی کی ضروریات کو پورا کر ے گی۔سپارکو رواں برس کے آخر پر آپٹیکل سیٹلائیٹ بھی خلاءمیں چھوڑے گا۔پاکستان جنوری 2003ءمیں پاکسیٹ ون کے ساتھ ہی خلائی دوڑ میں شامل ہوچکا ہے۔ پاکستان کا خلائی پروگرام 2040 ءمتعدد مصنوعی سیاروں کی لانچنگ پر مشتمل ہے۔
سیٹلائٹ سسٹم
مزیدخبریں