18ہزار سینٹری فیوجز ہیں، یورینیم افزودگی تیز کر دینگے: ایران

تہران (اے ایف پی) ایران نے امریکی اور یورپی ممالک کی امیدووں پر اوس گراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس کے پاس 18ہزار سینٹری فیوجز ہیں۔ ان میں سے 10ہزار کام کر رہے ہیں۔ ایٹمی ایجنسی کے برخاست ہونے والے چیئرمین فردون عباسی دوانی نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ جولائی تک 17ہزار سینٹری فیوجز تھے۔ ان میں سے 10ہزار یورینیم افزودگی کے لئے استعمال ہو رہے ہیں اور 7ہزار کام شروع کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔ یورینیم افزودگی کا عمل تیز ہو جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...