لیڈی ڈیانا کو قتل کیا گیا: برطانوی فوجی ذرائع

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی فوجی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا کی موت حادثاتی نہیں بلکہ ممکنہ طور پر انہیں قتل کیا گیا تھا۔ برطانوی فوجی ذرائع نے نئی معلومات سکاٹ لینڈ یارڈ کو فراہم کردیں۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ نئی معلومات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ لیڈی ڈیانا 31 اگست 1997ءکو پیرس میں کار حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...