کوئٹہ (آن لائن) سکیورٹی فورسز نے دوران چیکنگ ہزار گنجی کے قریب غیر قانونی سفر کرتے ہوئے 47 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ کراچی جانے والی بس سے ہزار گنجی رئیسانی چوک کے قریب غیر قانونی سفر کرتے ہوئے 47 افغان باشندوںکو حراست میں لیکر پولیس تھانہ شالکوٹ کے حوالے کر دیا۔
افغان زیر حراست