سراج الحق آج اسلام آباد کل ایبٹ آباد جائینگے

Aug 18, 2014

لاہور (این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے اور کل 19 اگست کو ایبٹ آباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ جناح  روڈ پر ایک بڑے جلسہ  عام سے خطاب کریں گے۔
سراج الحق

مزیدخبریں