سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز کے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 21اگست تک توسیع

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز کے بارے میں گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 21اگست تک توسیع کردی ہے،اس تاریخ تک تمام رجسٹرڈ افراد جولائی2015ء کو ختم ہونیوالے عرصے کے بارے میں گوشوارے جمع کراسکتے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن