ایم کیو ایم نے حیدر آباد‘ ٹنڈو الٰہ یار نوابشاہ کی حلقہ بندیاں بھی چیلنج کردیں

کراچی(وقائع نگار)ایم کیو ایم نے سندھ ہائیکورٹ میں حیدر آباد ، ٹنڈو الہ یار ، ٹنڈو آدم اور نوابشاہ کی حلقہ بندیوں کو بھی چیلنج کر دیا ہے۔ سید سردار احمد کا کہنا ہے بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاج بھی کریں گے۔ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد نے اندرون سندھ کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...