ریو ڈی جنیرو(سپورٹس ڈیسک) اولمپک باکسنگ فیڈریشن نے مقابلوں میں غلط فیصلوں کی وجہ سے متعددکچھ ججز اور ریفریز کومعطل کردیا ۔ کئی فیصلے ٹھیک نہیں تھے ۔معطل ہونے والے ریفریز اور ججز اولمپک گیمز کا اب کوئی فیصلہ نہیں کرسکیں گے ‘ پہلے سے کئے گئے تمام فیصلے برقرار رکھے گئے ہیں۔
غلط فیصلے ‘اولمپک باکسنگ فیڈریشن نے متعدد ججز‘ریفریز کو معطل کردیا
Aug 18, 2016