قاہرہ (این این آئی)مصر کی وزارت خارجہ امور کے ترجمان نے کہاہے کہ مصر کی حکومت اور عوام انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ ہیں۔ وزارت خارجہ امور کے ترجمان نے 8 اگست کو کوئٹہ میں سول ہسپتال میں دہشت گردی کے واقعہ کی پرزور مذمت کی ہے ۔
انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ ہیں:مصر‘ کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Aug 18, 2016