کوونٹری (نامہ نگار) اوورسیز پاکستانی پاکستان کے ارادوں پر اعتماد بحال کرتے ہوئے انہیں مزید مضبوط بنائیں تاکہ پاکستان کو مسائل کی دلدل سے باہر نکالا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار یورپ و کینیڈا کی کاروباری شخصیت خواجہ دل آویز نے کیا۔
اوورسیز پاکستانی ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالیں گے: خواجہ دل آویز
Aug 18, 2016