پیرس (رائٹرز) فرانسیسی شہر کینز کے ساحل پر مسلمان خواتین کے سوئمنگ سوٹ ( بر قینی) پر سپین کے بعد سے لیکر 3 ہفتوں میں پولیس نے 10 عورتوں کو بکینی پہننے سے روک دیا ہے ۔
فرانس:3 ہفتے میں پولیس نے 10 مسلمان خواتین کو ’’ بر قینی‘‘ پہننے سے روک دیا
Aug 18, 2016