کوالالمپور (اے پی پی) ملائیشیا کے میری ٹائم حکام کا کہنا ہے کہ9 لاکھ لیٹر ڈیزل سے بھرے ملائیشین آئل ٹینکر کو اغوا کرنے کے بعد انڈونیشیا کی سمندری حدود میں لے جایا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایم ٹی ویئر ہارمنی نامی ٹینکر پیر کو ٹینجن پیلیپس پورٹ سے روانہ ہوا تھا۔