نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے۔18 متا ثرین کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ گوپال گنج کے گائوں کھجورباری میں پیش آیا۔
بھارت : بہار میں زہریلی شراب پینے سے 13 افراد ہلاک
Aug 18, 2016