نیویارک (رائٹرز) نیویارک میں سکول کی انتظامیہ نے 12 سالہ معذور مسلمان طالب علم نشوان اپل کو داعش کا رکن ہونے کا زبردستی اعتراف کرانے کی کوشش کی ہے جس کے بعد نشوان کے خاندان نے عدالت میں 50ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کر دیا ہے۔ پاکستانی نژاد فیملی نے بتایا کہ پولیس نے ان کے گھر کی تلاشی بھی لی ہے۔
نیویارک