تامل ناڈو، ہنگامہ آرائی پر اسمبلی کے 89اپوزیشن ارکان معطل، ایک کوسپیکر نے باہر پھینکوا دیا

گوہاٹی (نیوز ڈیسک) بھارت میں وزیراعلی جے للتا کی ریاست تامل ناڈو کی اسمبلی میں گزشتہ چند روز سے جاری شدید ہنگامہ آرائی سے زچ ہو کر سپیکر پی دھن پال نے اپوزیشن جماعت ڈی ایم اے کے تمام 89 ارکان کو ایک ہفتے کے لئے معطل کرکے ان کے ایوان میں داخلے پر پابندی لگا دی جب کہ ایک رکن سٹالن کو مارشلز کے ذریعے ایوان سے اٹھوا کر باہر پھینکوا دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن