سینیٹر روزینہ عالم این سی ایچ ڈی کے اجلاس کی آج صدارت کرینگی

Aug 18, 2017

اسلام آباد(نامہ نگار) قومی کمیشن برائے انسانی ترقی (این سی ایچ ڈی) کی 47 ویں کمیشن میٹنگ (آج) جمعہ کو ہو گی۔ این سی ایچ ڈی کی چیئرپرسن رزینہ عالم خان میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ میٹنگ میں این سی ایچ ڈی کے مختلف امور، جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر غور کیا جائےگا۔

مزیدخبریں