لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے کل 19اگست کوالحمراآرٹ گیلری اورشاکرعلی میوزیم میں فن پاروں کی نمائش ہوگی۔جس میں ڈائریکٹرجنرل پی این سی اے سیدجمال شاہ خصوصی شرکت کریںگے ۔نمائش ایک ہفتہ تک جاری رہے گی۔