امریکی شہریوں کو ایران کے سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت

لندن(آن لائن)امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ کشیدگی کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے شہریوں کو ایران کے سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی ۔

ای پیپر دی نیشن