رواں برس سوائن فلو سے بھارت میں 600، مودی کی ریاست گجرات میں 200 افراد ہلاک

Aug 18, 2017

نئی دہلی (صباح نیوز+ نیٹ نیوز) بھارت میں رواں برس سوائن فلو سے مرنیوالوں کی تعداد 600 ہو گئی۔ مودی کی آبائی ریاست گجرات میں 200 افراد مارے گئے۔ وزیراعلیٰ وجے روپانی نے مرکزی حکومت سے طبی ماہرین کی ٹیم بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔

مزیدخبریں