مقبوضہ بیت المقدس : صہیونی فوج کا پاکستانی نژاد برطانوی سیاح سے دھماکہ خیز مواد برآمد کرنیکا دعویٰ

Aug 18, 2017

مقبوضہ بیت المقدس(اے این این)اسرائیلی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ حکام کو 1948 کے مقبوضہ علاقے رحوبوت سے ایک ریل گاڑی کی بوگی سے مشکوک دھماکہ خیز مواد ملاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی نژاد برطانوی سیاح کے سامان سے مشکوک بیگ برآمد کیا گیا ہے جس میں بارود سے ملتا جلتا سامان موجود تھا۔

مزیدخبریں