پہلاٹیسٹ : کک ‘روٹ کی سنچریاں ‘انگلینڈ کے ویسٹ انڈیز کیخلاف3وکٹوں پر 332رنز

Aug 18, 2017

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 3وکٹوں پر332رنز بنالئے ۔ دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد کپتان جوروٹ نے الیسٹر کک کے ساتھ مل کر شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا‘جو روٹ 136رنز بناکر آﺅٹ ہوئے۔ الیسٹر کک 142‘میلان 24رنز پر کھیل رہے تھے ۔ کیما روئچ نے دو ‘کمنز نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

مزیدخبریں