لاہور‘فیروزوالا ( سٹاف رپورٹر +نامہ نگار )لو ہا ری گیٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اندرون لوہاری میں کاروائی کے دوران2منشیات فروشو ں رفیع اور ابوالحسن کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1کلوگرام چر س برآمد کر لی ۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 6افراد کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 45بوتلیں شراب اور 2کلو چرس برآمد کرلی۔